تم نقل محتويات الموقع إلى الأكاديمية الجديدة www.amr-ia.com

 

 
بحث في الموقع
تفضل هنا
 
 
 
 
رقیہ شرعیہ کی کیسٹیں
 
رقیہ شرعیہ کی کیسٹیں

  رقیہ شرعیہ کی کیسٹیں

 

روحانی بیماریوں کے علاج کے لیے مکمل آسان پروگرام حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

= = = = = = = = = = = = = = = = = = = =

میں اپنے دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ کو معالج علاج کے دوران جو کیسٹیں سننے کے لیے دے آُپ بغیر کسی کمی بیشی کے پابندی کے ساتھ انہیں سنیں ، بعض دوستوں کو ﴿حسد ، نعمت ، جن کو جلانے والی کیسٹ،برائی میں مبتلا کرنے والے جادو کے علاج کی کیسٹ﴾ سننے کے لیے دی گئیں تو وہ صرف ﴿ جن کو جلانے والی اور برائی میں مبتلا کرنے والے جادو کے علاج﴾ والی کیسٹ سنتے رہے باقی چھوڑ دیں ، یہ طریقہ صحیح علاج کا طریقہ نہیں ھے جو سننے کو دیا جائے وہی سنا جائے۔

 

نیچے دیے گئے جدول میں ہم نے کچھ کیسٹیں جمع کی ہیں ، اور ہر کیسٹ کے آگے اس کی تشریح لکھی ہے کہ یہ کن حالات میں سننی ہیں ۔ کیسٹ پر کلک کر کے سیو کیا جا سکتا ہے ۔

 

نوٹ ۔۔ بعض حالات میں  شیخ مشاری العفاسی اور ماہر المعیقلی کی ریکارڈ شدہ کیسٹوں کی تاثیر کم ہوتی ہے ۔ اس کی بجائے بلند آوازیں زیادہ قوی تاثیر رکھتی ہیں جیسے شیخ عبدالباسط ، شیخ منشاوی ، شیخ شریم ، شیخ احمد العجمی اور ان کے علاوہ جن کی کیسٹیں ہم نے اپ لوڈ کی ہیں ۔

 

ڈاکٹر عماد النھار کی کیسٹیں

مختلف کیسٹیں

 

 

ڈاکٹر عماد النھار کی کیسٹیں

#

کیسٹ کا نام

بیماریوں کی قسمیں

قاری

1

مختصر رقیہ کی کیسٹ

تمام روحانی بیماریوں کے لیے

عماد النھار

2

نظر اور حسد ﴿پوری کیسٹ﴾


نظر اور حسد ﴿ دعا﴾

حسد اور نظر کے لیے

عماد النھار

3

جادو

جادو کے علاج کے لیے

عماد النھار

4

فحاشی میں مبتلا کرنے والا جادو

عاشق جن ، برائی اور فحاشی میں مبتلا کرنے والے جادو کے علاج کے لیے لیے

عماد النھار

5

شفاء اور سکینت کی کیسٹ

تمام روحانی جسمانی اور نفسیاتی بیماریوں کے علاج کے لیے

عماد النھار

6

طلاق دلوانے کے لیے  جادو ، رحم کی بیماریوں کی آیات

میاں بیوی ہر حسد، محبت اور تفریق کا جادو کے علاج کے لیے اور عاشق جن کے علاج کے لیے

عماد النھار

7

حمل ٹھہرانے کا رقیہ

حمل کے متعلق کسی کا حسد نظر یا جادو ہو تو یہ مفید ہے ۔ ولادت میں آسانی کے لیے بھی مفید ہے.

عماد النھار

8

شادی کی آیات کی کیسٹ

جس کی حسد ، جادو یا نظر کی وجہ سےشادی نہ ہو رہی ہو ، اس کے لیے مفید ہے

عماد النھار

9

جنت اور حور العین کی آیات

جن یا عاشق جننی کو نصیحت اور اسے جنت کی یاد دلانے کے لیے تاکہ وہ توبہ کرلے

عماد النھار

10

ھدایت کی آیات

جنات کی توبہ اور ہدایت کے لیے

عماد النھار

11

آگ اور جلانے کی آیات کی کیسٹ

آگ کا جادو یا پانی کے جادو کے علاج کے لیے ۔ ہوا اور مٹی کے جادو کو جلانے کے لیے بھی مفید ہے ، جادو تعویذ نظر و حسد کو جلانے کی نیت سے بھی سن سکتے ہیں.

عماد النھار

12

ھوا کی آیات کی کیسٹ

ھوا کے جادو کے علاج کے لیے ، پانی کے جادو اور مدفون جادو کےعلاج کےلیے بھی مفید ہے۔

عماد النھار

13

پانی سمندر اور نھروں کی آیات کی کیسٹ

پانی ، آگ ، ہوا کے جادو کے علاج کے لیے

عماد النھار

14

زمین اور مٹی کی آیات کی کیسٹ

مٹی ، یا زمین کے نیچے مدفون ، یا صحرا میں ، یا درخت کے نیچے یا قبر میں یا پہاڑ پر جادو کے علاج کے لیے ، اس کے علاوہ جو زمین اناج نہ اگاتی ہو حسد یا جادو کی وجہ سے اس کے لیے بھی مفید ہے

عماد النھار

15

رزق کی آیات

مال،تجارت،کام،رزق میں حسد یا جادو کے علاج کے لیے ، رزق میں برکت کا نہ ہونا یا اسراف یا کنجوسی کا مریض شخص کے علاج کے لیے

عماد النھار

16

علم اور حکمت کی آیات


علم اور حکمت کی دعا

علم و فہم ، ذہانت ، جلدی سمجھ جانا اور پڑھائی پر حسد یا جادو کے علاج کے لیے

عماد النھار

17

اڑنے والے جنات کے بارے میں آیات

یہ آیات اڑنے والے جنات کو بہت تکلیف دیتی ہیں، اور انہیں حاضر کر دیتی ہیں ۔ ورنہ عموما وہ رقیہ کے وقت اڑ جاتے ہیں۔ بہت سے حالات میں مریض پر رقیہ پڑھنے سے کچھ ظاہر نہیں ہوتا ، لیکن ان آیات کو پڑھنے سے حیران کن اثرات ظاہر ہونگے۔یہ آیات پرندوں میں لٹکایا ہوا جادو کے علاج کے لیے مفید ہیں

 

عماد النھار

18

آیات حصون

جسم میں چھپے ہوئے جنات کے واضح کرنے کے لیے یہ کیسٹ ہے۔رقیہ کے بعد ایسا لگتا ہے کہ طبیعت میں بہتری آگئی ہے ، جبکہ تکلیف ویسی ہی ہوتی ہے ۔ ان آیات کی تلاوت کے وقت بہت سے امور واضح ہوتے ہیں ۔ جادو کے لیے بھی مفید ہے

عماد النھار

19

پہاڑ کی آیات

جنات کا بادشاہ ، جادوگروں کے خادم،پہاڑوں میں رہنے والے جنات کے علاج کے لیے، یا اگر جادو پہاڑ یا غار میں دفنایا ہو تو اس کے لیے ۔ اس کے علاوہ کینسر،دمامل ، اورام اور مختلف امراض کے علاج کے لیے مفید ہے

عماد النھار

20

ستاروں اور سیاروں کی آیات کی کیسٹ

ستاروں اور سیاروں سے متعلق جادو کے علاج کے لیے﴿ اس قسم کے جادو میں مریض مہینے کے خاص دنوں میں بیمار ہوتا ہے﴾

عماد النھار

21

آیت الکرسی

شفا کی نیت سے ہر قسم کی بیماری کے لیے

عماد النھار

22

سورہ یوسف

عاشق جن کو تکلیف پہنچتی ہے

عماد النھار

23

سورت یس

ہر قسم کی بیماری کےلیے

عماد النھار

24

سورہ صافات

شیطانی آسیب کے لیے

عماد النھار

25

سورت جن

شیطانی آسیب کے لیے

عماد النھار

26

درود شریف

ہر طرح کی بیماریوں کے علاج کے لیے مفید ہے

عماد النھار

27

نعمت کی آیات

نعمت پر حسد کرنے والے کو ظاہر کرتی ہے ، نظر حسد جادو اور آسیب میں سننے کے لیے

عماد النھار

28

قرآن سے رقیہ کی کیسٹ

حفظِ قرآن میں یا خوبصورت ترتیل میں قرآن سے محبت میں حسد یا جادو کے علاج کی کیسٹ ۔

عماد النھار

29

والدین سے نیکی اور صلہ رحمی

اگر نظر یا جادو والدین کی فرمانبرداری یا نافرمانی یا صلہ رحمی سے متعلق ہو تو یہ کیسٹ سماعت فرمائیں

جادو والدین کی فرمانبرداری یا نافرمانی یا صلہ رحمی میں جادو یا نظر یا حسد کے علاج کی کیسٹ

عماد النھار

30

عبادت کی آیات

عبادت (جیسے نماز زکوۃ صدقہ قیام اللیل)پر کسی جن شیطان یا انسان کی نظر حسد یا جادو ہو اس کو اتارنے کے لیے۔

اس کے علاوہ دین پر جادو (قرآن سے ناپسندیدگی،پردہ اور دوسرے امور دین سے ناپسندیدگی کا جادو) گناہ گار جن بھی سن کر توبہ کر سکتا ہے۔

عماد النھار

31

دل و سینے ، سعادت و خوشی کی آیات کی کیسٹ

دل کی سختی ، دل کی تنگی ، پریشانی ، اکتاہٹ ، غم ، غصہ ، غیرت ، حسد کے علاج کے لیے یہ کیسٹ ہے ، چاہے یہ بیماریاں نفسیاتی ہوں یا حسد نظر اور جادو کی وجہ سے ہوں ۔ اگر کسی کے خوش رہنے اور ہنسنے مسکرانے پر نظر و حسد ہو اس کے علاج کے لیے بھی مفید ہے۔اس کے علاوہ دل کے امراض کے لیے مفید ہے چاہے جسمانی ہو نفسیاتی ہو یا روحانی۔جنات کی توبہ اور ہدایت کے لیے بھی سن سکتے ہیں

 

عماد النھار

32

کانوں اور سماعت کے لیے

کانوں اور سماعت کے علاج کے لیے،چاہے عضوی بیماری ہو یا روحانی

عماد النھار

33

آنکھوں اور بینائی کی لیے

آنکھوں اور بینائی کی کسی بھی بیماری کے لیے  چاہے کم نظری ہو یا اندھا پن،چاہے عضوی بیماری ہو یا روحانی

عماد النھار

34

یاداشت کی کمزوری

جلدی بھولنے والا اسے بار بار سنے یہاں تک کہ شفا مل جائے۔

عماد النھار

35

خوبصورت لکھائی یا ہاتھ کی بیماریاں

جس کے ہاتھوں میں کوئی بھی مرض یا نقص ہویا ہاتھوں پر کسی نے حسد و نظر کیا ہوخوبصورتی کی وجہ سے یا خوبصورت رائٹنگ کی وجہ سے ۔

عماد النھار

36

چلنے دوڑنے اور پاوں کی کیسٹ

نظر حسد یا جادو کی وجہ سے جسم کے مفلوج شدہ حصے کے علاج کے لیے،ان آیات کو پڑھنے سے واضح ہوتا ہے کہ فالج عضوی بیماری ہے یا روحانی ، اگر روحانی بیماری ہے تو ان آیات کی تلاوت سے مفلوج شدہ حصہ حرکت میں آئے گا یہ ان کے لیے بھی مفید ہے جن کی ٹانگوں یا پاوں میں نظر لگی ہو۔یا کسی کے جوتے میں جادو چھپایا ہو

عماد النھار

37

ہڈیوں کی آیات کی کیسٹ

حسد نظر یا جادو کی وجہ سے ہڈیوں اور جوڑوں کی بیماریوں کے علاج کے لیے مفید ہے ۔ چاہے ہڈیوں کا ٹوٹنا ہو یا کوئی انفیکشن ہو ۔ اسکے علاوہ جادو اگر ہڈیوں پر کرکے باندھا گیا ہو یا جن اگر ہڈیوں میں رہتا ہو اس کو نکالنے کے لیے بھی مفید ہے

عماد النھار

38

ظلم کی آیات کی کیسٹ + عزت و قھر کی آیات کی کیسٹ

 

آیات ظلم ، ان آیات سے جنات پر حجت وائم ہو جاتی ہے ۔ ظلم کا انجام سے ڈر جاتے ہیں ۔ مسلمان جن بھی اس رقیہ سے متاثر ہوتے ہیں ۔ بلکہ جسم سے نکل بھی جاتے ہیں ۔ کافرجن پر بھی شدید ہیں۔اور قھر کی آیات عفریت جنات ، جنات کے بادشاہ ، سخت جادوگر کے خلاف ایک طاقتور ہتھیار ہیں ۔

عماد النھار

39

فرشتوں والی آیات کی کیسٹ

مسلمان و کافر جنات و شیاطین کے لیے بہت شدید آیات ہیں ، ان کی تاثیر بھی عذاب کی آیات کی طرح ہے ۔ شدید تکلیف میں اس رقیہ کی تاثیر واضح ہو جاتی ہے ۔

عماد النھار

40

فتح و نصرت کی آیات کی کیسٹ + پہاڑ کے بارے میں آیات

جنوں ، جادوگروں ، جنات کے بادشاہ اور وزیر کو نکالنے کے لیے  بہت مفید آیات ہیں

عماد النھار

41

رقیہ شرعیہ ﴿ ظلم کی آیات + قھر کی آیات + فرشتوں کی آیات + فتح و نصرت کی آیات + پہاڑوں کی آیات﴾

یہ مسلمان یا کافر جن ، عفریت جن ، جنات کے بادشاہ اور سخت جادوگروں کے علاج کے لیے ہے ، اس کے علاوہ جادوگر کے خادموں اور عاشق جنات کے علاج کے لیے بھی ہے

عماد النھار

42

جہاد کی آیات

شیطان ، عفریت جن پر قوی

عماد النھار

43

جیل اور بیڑیوں کی آیات کی کیسٹ

یہ کیسٹ اس کے لیے ہے جسے لگے کہ وہ قیدی ہے  ، جسے لگے کہ سب دروازے بند ہو چکے ہیں ۔ ہر کام رک گیا ہے ۔ جنات اور شیاطین کی طرف سے جو بیڑیاں جسم پر یا ہڈیوں پر ڈالی جاتی ہیں اس کے علاج کے لیے مفید ہیں ۔ سنتے ہوئے اللہ اکبر پڑھتے جائیں ، جسم میں جن کی حرکت ختم ہو جائے گی ۔

عماد النھار

44

حجاب اور پردے کی آیات کی کیسٹ

ان عورتوں کے لیے مفید ہے جن  پردے پر نظر یا حسد ہو ۔ جن کو نقاب،برقعہ پہننے سےکوئی تنگی یا پریشانی ہو

عماد النھار

45

اخلاق و حیاء اور فضائل اعمال کی آیات کی کیسٹ

ہر اس کے لیے جس کے اخلاقیات ، حیاء میں نطر وحسد لگی ہو ۔ یا ایسا جادو کیا ہو جس سے انسان بد اخلاق ہو جائے ۔ حیا چلی جائے

عماد النھار

46

لباس اور زینت کی آیات کی کیسٹ

اس کے لیے جس کو لباس میں یا خوبصورت شکل کی وجہ سے نظر وحسد ہوا ہو

عماد النھار

47

صبر کی آیات کی کیسٹ

یہ آیات جنات کے ارادوں کو کمزور کر کے ان کے مقصد کو ناکام بنا دیتی ہے ، کیونکہ مریض اگر صبر کرنے والا ہو تو جنات اس سے مایوس ہو کر اپنے مقصد میں ناکام ہو جاتے ہیں ، اگر کسی کو صبر کرنے پر نظر لگی ہو اس کے لیے بھی مفید ہے

عماد النھار

48

کھانے اور پینے کی آیات کی کیسٹ

جس نے جادو

کی کوئی چیز کھائی یا پی ہے اس کے لیے ، یا جس کے کھانے پینے پر حسد کیا گیا ہو اس کے علاج کے لیے

عماد النھار

49

جانوروں کی آیات کی کیسٹ

جنات کی بعض قسمیں ایسی ہیں جوصرف اس رقیہ سے ہی متاثر ہوتی ہیں

عماد النھار

50

توحید و عقیدہ کی آیات کی کیسٹ

جس کے اندر ملحد شیطان  جن ہو ، یا کسی نے دین سے دور ، کفر و الحاد میں ملوث کرنے کا جادو کروایا ہو یا کوئی  عقیدے اور توحید میں نظر و حسد کا شکار ہو ۔

کافر جنات پر حجت قائم کرنے کے لیے یہ کیسٹ بہت قوی ہے ۔

عماد النھار

51

لطف اندوز ہونے کی آیات کی کیسٹ

جس پر کسی نے ایسا جادو کروایا ہو کہ زندگی سے لطف اندوز ہی نہ ہو سکے ، چاہے سیر و سیاحت ہو یا اپنی بیوی کے ساتھ ہو یا زندگی کے کسی بھی مرحلہ میں جذبات سے عاری سمجھے ۔ اور جس پر نفرت و اکتاہٹ کا جادو ہو(اس کے ساتھ دل ،خوشی و سعادت والی کیسٹ سنیں)

عاشق جن کے علاج کے لیے بھی بہت مفید ہے(اسکے ساتھ براءی ختم کرنے والی کیسٹ بھی سنیں)

عماد النھار

52

دعا کےرقیہ کی کیسٹ

دعا میں تنگی کے علاج کے لیے ، جیسے جب بھی دعا مانگے بہت تھکن ، بوجھ  محسوس ہو ۔ یا انسان دعا ہی نہ مانگ سکتا ہو، یہ رقیہ اس کے لیے مفید ہے ۔ اس بیماری میں مبتلا شخص کو چاہیے کہ کثرت سے ﴿لا الہ الا اللہ﴾ اور استغفار کرے

عماد النھار

53

قرین کی آیات

قرین کے چمٹنے کے علاج کےلیے

عماد النھار

54

قبرستانوں میں مدفون جادو کے علاج کی آیات

قبرستانوں میں مدفون جادو کے علاج کے لیے

عماد النھار

 

مختلف کیسٹیں:

#

کیسٹ کا نام

بیماریوں کی قسمیں

قاری

1

سورت بقرہ کی کیسٹ

ہر طرح کے روحانی علاج کے لیے

سعود الشریم

2

جنات کو نکالنے کی کیسٹ

جسم سے اور گھر سے بیماریوں اور جنات کو نکالنے کی نیت سے سنیں۔ جنات کے چمٹنے یا کھلائے پلائے جادو کے علاج کے لیےبہت مفید ہے

عبداللہ خلیفہ

3

زندہ کرنے کی آیات کی کیسٹ

مریض کے ان حالات کے لیے جس میں انسان شفا سے مایوس ہو چکا ہو ﴿بے ہوشی،کینسر ، صدمہ﴾ ۔ کسی نے قتل کے لیے جادو کروایا ہو اس کے علاج کے لیے مفید ہے۔جنات کے تسلط جس میں مریض نہ ہل سکتا ہے نہ اپنے اردگرد کچھ سمجھ سکتا ہو اس کے لیے  بھی مفید ہے ،جنون کی بیماری ، اعضا کی کام نہ کرنے کی صورت میں ، یا بال زیادہ گرنےکی صورت میں یا ہر اس بیماری میں جو زندہ کے مطلب میں داخل ہوتی ہو

عبداللہ خلیفہ

4

حمل ٹھہرانے کا رقیہ

حمل کے متعلق کسی کا حسد نظر یا جادو ہو تو یہ مفید ہے ۔ ولادت میں آسانی کے لیے بھی مفید ہے.

عبداللہ خلیفہ

5

رقیہ تنزیل

آسیب نکالنے کے لیے بہت مفید ہے ۔ خاص کر حجامہ کرواتے ہوئے سننا مفید ہے ۔ ہائی بلڈ پریشر،ہائی شوگر ، تیز بخار یا ولادت میں تنگی کے علاج کےلیے ۔

حامل عورتیں پر نہ پڑھا جائے

 

عبداللہ خلیفہ

6

نفسیاتی امراض کا رقیہ

نفسیاتی بیماریوں کے علاج کے لیے

عبداللہ خلیفہ

7

عضوی امراض کا رقیہ

جسمانی بیماریوں کے علاج کے لیے

عبداللہ خلیفہ

8

یھودی جنات پر پڑھنے کے لیے آیات

یہ کیسٹ یہودی جنات پر سخت تاثیر رکھنے والی آیات پر مشتمل ہیں ، بار بار سننے سے جنات جل جاتے ہیں ، ان آیات سے جسم داخل جنات پرحجت قائم ہو جاتی ہے اورجسم میں داخل جنات کا مذہب جاننے کے لیے ،اگر یھودی جن ہے تو سننے والا اس کیسٹ سے بہت متاثر ہوگا

خالد الحبشی

9

عیسائی جنات پر پڑھنے کے لیے آیات

عیسائی جنات ان آیات سے بہت متاثر ہوتے ہیں ، ممکن ہے کہ وہ آیات سن کر اسلام قبول کر لیں یا کمزور پڑھ جائیں یا تکلیف پہنچانا کم کر دیں ۔ اگر جسم میں داخل ہوا جن عیسائی ہے تو ان آیات سے متاثر ہوگا

خالد الحبشی

10

جنات کے لیے نصیحت کی کیسٹ

اس میں جنات کے لیے نصیحت ہے کہ شائید کہ وہ توبہ کرلیں اور نکل جائیں ۔

خالد الحبشی

11

جنات کو قتل اور تباہ و برباد کرنے والی آیات

جسم میں داخل جنات کو قتل کرنے کے لیے، دشمن جنات پر بہت شدید اثر کرتی ہیں ، تباہ و برباد اور قتل کروانے کے لیے جو جادو کیا جائے اس کے علاج کے لیے یہ آیات ہیں

خالد الحبشی

12

چھاتی کے کینسر کے علاج کی آیات

حسد ، نظر ، جادو کی وجہ سے چھاتی میں کینسر کے علاج کے لیے

خالد الحبشی

13

بالوں کے گرنے کےجادو کی کیسٹ

جادو ، حسد ، یا نظر کی وجہ سے بال گرنے کے علاج کا رقیہ

خالد الحبشی

14

آیت الکرسی اور اذان مسلسل ایک گھنٹہ بہت قوی

ہر بیماری کے لیے ،

عبدالباسط عبدالصمد

15

بہت قوی رقیہ

سورت انفال بار بار پڑھی گئی ہے اس طریقے سے آسیب جادو اور نظر کاعلاج ہوتا ہے

اللحیدان

16

تکبیرات عید

"الله أكبر الله أكبر الله أكبر، لا إله إلا الله، الله أكبر الله أكبر ولله الحمد"

شیطانوں کو گھر سے نکالنے کے لیے اور جادو کے علاج کے لیے مفید ہے

الحرم المکی

17

اذان(مسلسل ایک گھنٹہ)

ہر بیماری کے علاج کے لیے مفید ہے

عبد الباسط الرزيقي

اور عبد الحكم

اور الحرم المكي

18

بولنے کی آیات

اگر انسان بول نہ سکتا ہو یا بولنے ہوئے دقت ہو اس کے لیے مفید ہے

محمود الحصری

19

آیاتِ جنود

جنات کو غضب دلانے کے لیے

عبدالباسط عبدالصمد

20

سورت ق کا رقیہ شرعی

قرین پر آسیب یا جادو اور وسوسہ کے علاج کے لیے

المنشاوی

21

سورہ رحمن

مشکل ترین حالات کے لیے ، دن میں3 بار ایسے دھیان سے سنیں کہ آپ کو یہ لگے کہ آپ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سامنے کھڑے ہیں ۔ آنکھیں بند کر کے عبدالباسط کی آواز میں سنیں

عبدالباسط عبدالصمد

22

آگ کی آیات (عماد النھار)

نکالنے کی آیات(عبداللہ خلیفہ)

آسیب یا جادو جو کھلایا پلایا گیا ہو اس کے لیے بہت قوی رقیہ شرعیہ ، آڈیو سٹیریو فائل ہے ۔

عبداللہ خلیفہ اور عماد النھار

 

 

 

 
Open Stats2 Database Failed
Error Number: 1045Error Description: mysql_errorQuery: SELECT * FROM stats_day where date='2024-12-09'strWhere: